वर्ग 10th उर्दू(Urdu) MCQs Objective प्रश्नोत्तरी | मॉडल सेट-05 | मैट्रिक बोर्ड फाइनल Exam के लिए

वर्ग 10th उर्दू(Urdu) MCQs Objective प्रश्नोत्तरी | मॉडल सेट-05 | मैट्रिक बोर्ड फाइनल Exam के लिए

0%
10

 

Welcome To Galobal Gyan

इस वेबसाइट को अपने दोस्तों के साथ शेयर करें [धन्यवाद ]


Created by Galobal Gyan

Class 10th उर्दू(Urdu) महत्वपूर्ण MCQs ऑब्जेक्टिव Model Set-05 फाइनल परीक्षा 2026

 

अगर आप भी मैट्रिक बोर्ड परीक्षा 2026 में 100% नंबर लाना चाहते हैं, तो इस वेबसाइट पर जितने भी वायरल MCQS है सभी को Online Live Test जरूर दें!

क्लिक 👇 Start Now MCQS 

 

1 / 50

چاند کس کا طواف کرتا ہے؟ 

2 / 50

 دادا کی چھڑی کس کی مثال ہے؟

3 / 50

 لطف الرحمن کا تعلق کس سیاسی جماعت سے تھا ؟ 

4 / 50

مدرسہ کیا ہے؟ 

5 / 50

با معنی لفظ کو کیا کہتے ہیں؟

6 / 50

  آریہ بھٹ اور تیر بیگنا“ کے مصنف کون ہیں؟ 

7 / 50

صحیح آپشن کا انتخاب کریں

8 / 50

ندا فاضلی کہاں پیدا ہوئے؟ 

9 / 50

 بکاؤلی کا محبوب کون تھا ؟ 

10 / 50

 عابد نماز پڑھ رہا ہے ۔ اس میں عابد کیا ہے؟

11 / 50

 زہر عشق کا تعلق کسی صنف شاعری سے ہے؟ 

12 / 50

 جس نظم میں کسی مرنے والے پر غم کا اظہار کیا جائے ، اسے کیا کہتے ہیں؟ 

13 / 50

 چکبست کی کون سی نظم آپ کے نصاب میں شامل ہے؟ 

14 / 50

جو نام کسی رشتے کی بنیاد پر ہو، اسے کیا کہتے ہیں؟ 

15 / 50

 ہندوستانی آئین کے معمار کیا ہے؟ 

16 / 50

 بجلی کا کھمبا کیا ہے؟ 

17 / 50

 درج ذیل میں اسم نکرہ کون ہے؟

18 / 50

عود ہندی کیا ہے؟ 

19 / 50

توبتہ النصوح میں مرکزی کردار کون ہے؟ 

20 / 50

شامل نصاب مکتوب" شہباز نے کس کے نام لکھا ہے؟ 

21 / 50

 انڈیا گیٹ کس کی نظم ہے؟ 

22 / 50

 دن کی ضد کیا ہوگی؟

23 / 50

آغا حشر کشمیری کا تعلق کسی صنف سے ہے؟ 

24 / 50

 شامل نصاب " انٹرویو میں کس کا انٹرو یولیا گیا ہے؟ 

25 / 50

اسم معرفہ کی مثال ہے 

26 / 50

درج ذیل میں عرف کون ہے؟ 

27 / 50

جمع غائب کی مثال ہے

28 / 50

 درج ذیل میں ماضی شکیہ کی مثال ہے

29 / 50

 اکرم ذہین ہے اس جملہ میں ذہین" کیا ہے؟

30 / 50

 مہدی افادی اردو اور انگریزی کے علاوہ کسی زبان میں مہارت رکھتے تھے؟ 

31 / 50

 کھڑا ڈنر کیا ہے؟  

32 / 50

غالب کا اصل نام کیا تھا ؟

33 / 50

 محقق کی حیثیت سے جگن ناتھ آزاد کیا کہلاتے ہیں؟ 

34 / 50

جس غزل میں ردیف نہ ہو، اس غزل کو کیا کہتے ہیں؟ 

35 / 50

لال قلم میں لال کیا ہے؟ 

36 / 50

ابو بکر کس طرح کا نام ہے؟

37 / 50

 جو روح ہم میں ہے اس میں وہی روانی ہے ۔ یہ مصرعہ کس شاعر کا ہے؟ 

38 / 50

پرویز شاہدی کی وفات کس بیماری سے ہوئی ؟ 

39 / 50

 درج ذیل میں اسم مصغر کون ہے؟

40 / 50

فارسی شاعری میں مبارک عظیم آبادی کس شاعر سے اصلاح لیتے تھے؟ 

41 / 50

 مصحفی کا پورا نام کیا تھا ؟ 

42 / 50

حرف ندا کی مثال ہے 

43 / 50

 بھیم راؤ کی مادری زبان کیا تھی ؟ 

44 / 50

 ہم نوجوان ہیں کیا ہے؟ 

45 / 50

  سورج گرہن کیسا واقعہ ہے؟ 

46 / 50

 اردو معلیٰ کس کے خطوط ہیں؟ 

47 / 50

 خادم“ کی جمع کیا ہوگی؟ 

48 / 50

 یہاں مت آؤ میں مت آؤ، کون فعل ہے 

49 / 50

ڈپٹی نذیر احمد نے کسی صنف کا آغاز کیا ؟ 

50 / 50

غریب کی جمع کیا ہوگی ؟ 

Your score is

0%

View Below Recent Posts

Facebook
WhatsApp

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Recent Post

No more posts to show
Scroll to Top